• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

غيبت صغري کا آغاز

20 مرداد, 1393
در موجودہ پروگرام
0

امام مہدي عليہ السلام کي عمرابھي صرف پانچ سال تھي کہ خليفہ معتمد عباسي نے امام حسن عسکري عليہ السلام کو زہر دے کر شہيد کرديا ، جب آپ کي شہادت کي خبر مشہور ہوئي تو سارے شہر ميں کہرام مچ گئي- فرياد و فغاں کي آوازيں بلند ہوگئيں- لوگوں نے کار و بار چھوڑ ديا، بني ہاشم اور عوام امام کے جنازے کے لئے دوڑ پڑے- سامرہ قيامت کا منظر پيش کر رہا تھا- امام کي تدفين کے بعد خليفہ معتمد عباسي کو خبر ملي کہ امام کے جانشين ولادت ہوچکي ہے اور وہ زندہ ہيں، خليفہ نے امام کو گرفتار کرنا چاہا ليکن امام خدا کے حکم سے پوشيدہ ہوکر پردہ غيبت ميں تشريف لے گئے –

غيبت صغري ميں امام کے نائب:

 

غيبت صغري کے دوران امام مہدي اپنے خاص اصحاب کے ساتھ ملاقات فرماتے اور شيعوں کے خطوط اور مسائل کے جوابات ارسال فرماتے تھے، امام کے سب سے پہلے نائب خاص حضرت عثمان بن سعيد عمري تھے- آپ حضرت امام علي نقي عليہ السلام اور امام حسن عسکري عليہ السلام کے معتمد خاص اور اصحاب خاص ميں سے تھے- عثمان بن سعيد کي وفات کے بعد ان کے فرزند،حضرت محمد بن عثمان بن سعيد اس عظيم منزلت پر فائز ہوئے- امام کے تيسرے نائب حضرت حسين بن روح تھے جن کي کنيت ابوقاسم تھي- ان کي وفات شعبان 326 ھجري ميں ہوئي- ان کي وفات کے بعد امام نے حضرت علي بن محمد السمري کو اس مقام پر منصوب فرمايا اور جب ان کي وفات کا وقت قريب آيا تو انہيں اپنے بعد کسي کو نامزد کرنے سے روک ديا اور نيابت کے خاتمے کا اعلان ان الفاظ ميں فرمايا:

“بسم اللہ الرحمن ا لرحيم

اے علي بن محمد! خداوند عالم تمھارے بارے ميں تمھارے بھائيوں اور تمھارے دوستوں کو اجر عطا کرے، تمہيں معلوم ہونا چاہيے کہ تم چھ روز ميں وفات پانے والے ہو- تم اپنے انتظامات مکمل کر لو اور آئندہ کے لئے اپنا کوئي قائم مقام تجويز نہ کرو- اس لئے کہ غيبت کبري واقع ہو گئي ہے اور اذن خدا کے بغير ظہور ناممکن ہو گا- يہ ظہور بہت طويل عرصہ کے بعد ہو گا”-

 

غيبت کبري ميں ہماري ذمہ داري

امام کے چوتھے نائب کے بعد غيبت کبري شروع ہوگئي جو اب تک جاري ہے اور خدا ہي جانتا ہے کہ کب تک جاري رہے گي ، غيبت کبري ميں ہماري سب سے بڑي ذمہ داري اور بہترين عمل امام زمانہ کے ظہور کا انتظار کرنا ہے چنانچہ حديث ميں آيا ہے کہ افضل الاعمال انتظار الفرج ، بہترين عمل امام زمانہ کا انتظار کرنا ہے –

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

امام مہدي(عج) اور مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.