• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟

3 شهریور, 1393
در موجودہ پروگرام
0

اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں – مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي طرف سے توبہ کي قبوليّت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے –

إِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُّوَءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوبُونَ مِن قَرِيبٍ فَأُوْلَـئِكَ يَتُوبُ اللّهُ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللّهُ عَلِيماً حَكِيماً ( سورہ نساء آيت نمبر 17 )

ترجمہ : اللہ کے ذمے صرف ان لوگوں کي توبہ (قبول کرنا) ہے جو ناداني ميں گناہ کا ارتکاب کربيٹھتے ہيںپھر جلد ہي توبہ کر ليتے ہيں، اللہ ايسے لوگوں کي توبہ قبول کرتا ہے اور اللہ بڑا دانا، حکمت والا ہے –

اسي طرح دوسري آيت ميں ارشاد باري تعالي ہے کہ

وَلَيْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ حَتَّى إِذَا حَضَرَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ إِنِّي تُبْتُ الآنَ وَلاَ الَّذِينَ يَمُوتُونَ وَهُمْ كُفَّارٌ أُوْلَـئِكَ أَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ( سورہ نساء آيت نمبر 18 )

ترجمہ : اور ايسے لوگوں کي توبہ (حقيقت ميں توبہ ہي) نہيں جو برے کاموں کا ارتکاب کرتے رہتے ہيں يہاں تک کہ ان ميں سے کسي کي موت کا وقت آپہنچتا ہے تو وہ کہ اٹھتا ہے :اب ميںنے توبہ کي اور نہ ہي ان لوگوں کي (توبہ قبول ہے ) جو مرتے دم تک کافر رہتے ہيں، ايسے لوگوں کے ليے ہم نے دردناک عذاب تيار کر رکھا ہے –

ان آيات ميں ظاہري طور پر توبہ کي قبوليت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے –

1- گناہ جہالت اور ناداني کي وجہ سے ہو

2- توبہ ميں دير نہ کرے

3- موت سے پہلے توبہ کرے

4- توبہ موت کے بعد نہ ہو

اس سوال کا جواب مختصر طور پر يہ ہے کہ ظاہري طور پر ان دو آيات سے جو بات سامنے آتي ہے ، اس پر مزيد بحث کي ضرورت ہے اور ان آيات کي تفسير اور وضاحت کي ضرورت ہے – ان آيات ميں کچھ اساسي نکات کي طرف اشارہ کيا گيا ہے جن کي وضاحت کي جاني چاہيۓ –

ان آيات سے ظاہري طور پر ہم جو مطلب اخذ کرتے ہيں وہ ظاہري طور پر دوسري متعدد آيات سے مطابقت نہيں رکھتا ہے اور وہ گناہوں کا سامنا کرنے کے معاملے ميں پيغمبر صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم اور آئمہ اطہار عليھم السلام کي سيرت سے بھي مطابقت نہيں رکھتا ہے – ہمارا عظيم دين ، دين اسلام اس بات کا مدعي ہے کہ توبہ کے معاملے ميں کوئي بند گلي موجود نہيں ہے – توبہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہيں –

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.