• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home خبریں انسٹی ٹیوٹ

دھمین آئین تجلیل نے محققین اور برترین دینی تحقیقات صاحبان

24 شهریور, 1393
در خبریں انسٹی ٹیوٹ
0

روابط عمومی اور امور بین المللملک کےمحققینکے دفتر سکریٹری کی گزارش کے مطابق، انجمن مشورت تحقیقات دینی کے دفترِ سکریٹری کے مہتمم ڈاکٹر آیت پیمان نے اعلان کرتے ہوے ضمنا اس بات کی بھی خبر دی ہے کہ : اس حمایت کا مقصود و منظورممتاز ترین دینی تحقیقات و پی۔ایچ۔ڈی وغیرہ کہ رسالہ  کی ترویج اور اس میں وسعت بخشنا ہے جنکو محققین نے دین کے متنوع موضوعات پر اپنی کاوشوں کے ذریعہ تحریر کیا ہے اور اسی طرح برترین تحقیقی محکموں کو (وہ چاہے اندرونِ ملک ہوں یا بیرونِ ملک )منتخب کرنا اور انکا تعارف کرانا ہے۔
دین پژوہ دھمین آیین، [ھفتہ پژوھش] میں محترم نائب سکریٹری، تحقیقاتِ حوزہ علمیہ اور دینی مدارس کے تحقیقاتی اداروں اور یونیورسٹی(قم و تہران) کی مدد سے محققین کی تجلیل اور ان کا تعارف کرایاجائےگا۔ دھمین آئین تجلیل نے اداروں و تحقیقاتی محکموں اور مدارس دینیہ و یونیورسٹیز اور حکومتی شعبوں و خصوصی و مستقل اداروں میں فعالیت انجام دینے والے تمام محققین کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے چنندہ و منتخب اثر کو رقابت کے لیے ملک کے دینی تحقیق کے مجلس مشورت کے سکریٹری کے دفتر  کے لیے ارسال فرمائیں تاکہ مجلس مشورت انکے منتخب اثر کے متعلق تشخیصی کام انجام دیکر اسکے متعلق صحیح رائے قائم کر سکے۔
ڈاکٹر آیت پیمان نے کسی بھی اثر کی قبولیت کے انتخاب کے شروط کی توضیح دیتے ہوے اعلان کیا کے کوئی بھی اثر اسوقت لائق پزیرش ہے کہ جب اسکے اندر مجلس مشورت کے کی طرف سے مقرر کردہ یہ شرائط موجود ہوں یعنی وہ اثر، ان خصوصیات کا حامل ہو: اختراعات علمی، ایک خاص روش کا حامل ہونا، لوگوں کے ذہن میں ابھر نے والے تمام سوالات کا جواب دہ ہو، بیان مسائل علمی اور انکے حل کی راہکار بھی علمی ہی ہو، اثر، نقادی سے مملو ہو، دوسروں کے نظریات اور نمونہ بیان کیے گئے ہوں جن محققوں، اداروں اور محکموں کے اثر، ان خصوصیات کے مالک ہوں وہ اپنے اثرات دینی تحقیقات کے دفترِ سکریٹری کو ارسال کر سکتے ہیں تاکہ تمام آثار کو جمع کر کے انکے متعلق نظر سنجی کی جا سکے اور برترین آثار کو منتخب کیا جاسکے اور اسطرح صاحب اثر کو اس پروگرام میں شرکت کی رکنیت دی جا سکے۔
تحقیقات دینی کے دفتر سکریٹری نے اس بات کا بھی اضافہ کیا ہے کہ اگر تحقیقی اثر آخر کے پانچ سالوں میں تالیف یا تحقیقی عمل میں آیا ہوگا تو وہ اثر حتی نظر سنجی کے لیے بھی کمیٹی میں پیش نہی کیا جائیگا۔
ڈاکٹر آیت پیمان نے آخر میں یہ بھی اعلان کیا کہ آئین معرفی و تجلیل صرف ان تحقیقات دینی سے متعلق ہےجو جدید اور چاپ کے لیے آمادہ ہوں وہ آثار جو پہلے چاپ ہو چکے ہیںانکی نظر سنجی نہیں کی جائےگی وہ انتخاب سے محروم رہیں گے۔
جناب ڈاکٹر آیت پیمان نے یہ بھی بیان کیا کہ آثار کے ارسال کرنے کی آخری مہلت آبان ماہ کے آخر تک ہے انہونے محققین و تحقیقاتی اداروں سے تقاضہ کیا ہے کہ وہ اپنے منتخب و صحافی شدہ اثر جو لائق چاپ ہوں اسکی  نہائی فائل  خلاصہ کے ساتھ دینی تحقیق کے دفتر سکریٹری کو اس ایڈرس پر ارسال فرمائیں: قم، میدان رسالت، خیابان سمیہ، بلوک27۔

 

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

خبریں انسٹی ٹیوٹ

اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

27 شهریور, 1395
خبریں انسٹی ٹیوٹ

علماء کرام کی سائنسی اجلاس اسلامی بیداری کے موضوع میں مہارت

5 تیر, 1395
خبریں انسٹی ٹیوٹ

مذہب کی تحقیق کی اکیڈمک کونسل کی بارہویں ملاقات

5 تیر, 1395
خبریں انسٹی ٹیوٹ

سائنسی کانفرنس: تعارف اور جائزے اور موسوہ اننوونسس الہدایہ کی تنقید

5 تیر, 1395
خبریں انسٹی ٹیوٹ

ایک معصوم اجلاس کی شہادت کی تاریخ اور موت منگل سائنسی تحقیق

5 تیر, 1395
نوشته‌ی بعدی

Importance of marriage in Islam

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.