• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

حرم امیر المومنین(ع) میں نیدرلینڈز کا عیسائی شیعہ ہو گیا+ تصاویر

23 مهر, 1393
در موجودہ پروگرام
0

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے حرم مطھر میں عید غدیر کے جشن کے دوران نیدر لینڈز کا ایک عیسائی مرد مسلمان ہو گیا۔
اس رپورٹ کے مطابق ڈچ عیسائی ’’کوریان ون لوین‘‘ نے اپنے بھائی کی رہنمائی سے جو مکتب اہل بیت(ع) کا ماننے والا ہے اسلامی فرقوں کے بارے میں تحقیقات کرتے ہوئے مذہب تشیع سے واقفیت حاصل کی اور مذہب تشیع کے بارے میں دقیق مطالعہ کرنے کے بعد انہوں نے عید غدیر کو حرم مطہر امیر المومنین(ع) میں اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
حرم مطہر کے بین الاقوامی امور کے دفتر کے سربراہ سید علی شرع نے اس نو مسلمان شخص کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس عیسائی آدمی نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’ علی حیدر‘‘ انتخاب کیا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا: ون لوین نے اسلامی فرقوں کے بارے میں تحقیقات انجام دیں اور اس کے بعد وہ مکتب اہلبیت(ع) کے گرویدہ ہو گئے تاکہ اس مذہب کو اپنا کر حقیقی معنی میں مسلمان بن جائیں۔
سید علی شرع نے ان کے بھائی کی تعریف کرتے ہوئے، کہ ان کے بھائی نے وین لوین کو اسلام کا مطالعہ کرنے کی طرف راغب کیا، کہا: ون لوین نے یہ خواہش ظاہر کی کہ وہ حرم امیر المومنین(ع) میں دین اسلام قبول کریں اس لیے انہیں یہاں بلایا گیا انہوں نے اس نورانی دن حرم مطہر کی زیارت کرنے کے بعد دین کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا۔
علی حیدر نے حرم مطہر کی زیارت کے بعد مختصر گفتگو میں کہا: حقیقی اسلام عید غدیر کے دن امیر المومنین(ع) کی بیعت کرنے کے بعد میرے لیے واضح ہوا ہے۔
عید سعید غدیر کے دن حرم مطہر عاشقان اہلبیت(ع) سے مملو تھا جو حرم مطہر میں تجدید بیعت کے لیے جمع تھے کہ اسی اثنا حیدر علی نے بھی خود کو اس نورانی بزم میں شامل کر لیا۔حاضرین محفل نے علی حیدر کے شیعہ ہونے پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے تالیاں بجائی اور نعرے لگائے۔

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

خبرگزاری حوزه: مدیر مسئول دبیرخانه دین پژوهان کشور بررسی پژوهش های دینی 5 سال اخیر آغاز شد

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

آیت‌الله احمد مبلغی برگزیده نخستین جایزه جهانی دیپلماسی فرهنگی و عمومی شد

17 شهریور, 1405
خبرگزاری ایکنا:نقش امام رضا(ع) در تمدن‌سازی و مبارزه با فرقه‌های انحرافی/دبیرکل مجمع جهانی شیعه‌شناسی

گفتگویِ تخصصی پایگاه « مطالعات شیعی » با دکتر آیت پیمان

17 شهریور, 1405
کنفرانس دوحه و شکاف‌های سیاسی جهان اسلام

پیام تشکر و قدرشناسی مجمع جهانی شیعه‌شناسی خطاب به آیت‌الله حاج سیدجواد شهرستانی

17 شهریور, 1405
هم‌افزایی راهبردی مراکز علمی قم و کربلا برای بسط دکترین نوین مهدویت

هم‌افزایی راهبردی مراکز علمی قم و کربلا برای بسط دکترین نوین مهدویت

17 شهریور, 1405
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpazhoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpazhoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.

بدون نتیجه
مشاهده تمام نتایج
  • Homepages
    • Home Page 1
    • Home Page 2

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.