• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home ثقافتی اور سائنسی خبریں

یلة الرغائب کے اعمال

6 اردیبهشت, 1394
در ثقافتی اور سائنسی خبریں
0

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے ماہ رجب کی فضیلت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ سے غافل نہ ہو کیونکہ فرشتوں نے اس رات کا نام ”لیلة الرغائب“ رکھا ہے۔پھر رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے اس رات کے اعمال کو اس کیفیت کے ساتھ بیان فرمایا: مہینہ کی پہلی جمعرات کو روزہ رکھیں اور جب شب جمعہ آجائے تو نما ز مغرب و عشاء کے درمیان دو دو رکعت کرکے بارہ رکعت نماز پڑھیں، ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد تین مرتبہ سورہ قدر اور بارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں، نما ز کے بعد ستر مرتبہ کہیں: اللھم صل علی محمد النبی و علی آلہ۔ پھر سجدہ میں جائے اور ستر مرتبہ کہے: سبوح قدوس رب الملائکة والروح، پھر سجدہ سے سر اٹھانے کے بعد ستر مرتبہ کہے : رب اغفر و ارحم و تجاوز عما تعلم، انک انت العلی الاعظم ، پھر دوسرے سجدہ میں جائے اور ستر مرتبہ کہے : سبوح و قدوس رب الملائکة والروح ، پھر اپنی حاجت طلب کرے ،انشاء اللہ پوری ہوگی۔رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے ان اعمال کی فضیلت میں فرمایا: جو شخص اس نماز کو پڑھے گاخدا وند عالم اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا․․․ اور قیامت میں اپنے خاندان سے سات سو لوگوں کی شفاعت کرے گا اوراس کے مرنے کے بعد پہلی رات کو قبر میں خداوند عالم اس کے بدلے میں ایک خوبصورت ، نیک اور فصیح و گویا چہرہ کو اس کی طرف بھیجے گا وہ خوبصورت چہرہ اس سے کہے گا : ” اے میرے حبیب! تمہیں بشارت ہو کہ تمہیں ہر شدت و سختی سے نجات مل گئی“ وہ اس نورانی چہرہ سے پوچھے گا تم کون ہو؟ میں نے ابھی تک تم سے زیادہ خوبصورت چہرہ نہیں دیکھا ہے اور تم جیسی خوشبو آج تک میرے مشام میں نہیں آئی ہے۔وہ خوبصورت چہرہ جواب دے گا: اے میرے حبیب ! میں تمہاری اس نماز کا بدلا ہوں جس کو تم نے فلاں شہر، فلاں ماہ اور فلاں سال میں انجام دی تھی میں آج تمہارے پاس آئی ہوں تاکہ تمہارا حق ادا کروں اور تمہاری تنہائی میں تمہاری مونس و غمخوار رہوں، اور وحشت کو تم سے دور کروں، (اور ہمیشہ تمہارے پاس رہوں) اس وقت تک جب سب کو اٹھایاجائے گااور قیامت میں تمہارے سر پر سایہ فگن رہوں، خلاصہ یہ کہ کبھی بھی تم سے اس نیک کام کابدلہ ختم نہیں ہوگا.

التماس دعا

…….

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

ثقافتی اور سائنسی خبریں

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات

12 مهر, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

شیخ الازہر کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا اہم خط

14 مرداد, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

نماز عید فطر، ولی امر مسلمین کی اقتداء میں ادا کی جائے گی

25 تیر, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

ماہ رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن+ تصاویر

30 خرداد, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب

3 خرداد, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

3 شعبان: فرزند رسول (ص) امام حسین علیہ سلام کا یوم ولادت مبارک ہو

2 خرداد, 1394
نوشته‌ی بعدی

افراط ستیزی و اعتدال محوری در سیره فقیه مجاهد آیت‌الله مکلوتی

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.