• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

غيبتِ امام زمان ميں دعا

3 شهریور, 1393
در موجودہ پروگرام
0

زيارتِ حضرت عباس ابنِ علي ابنِ ابي طالب عليہما السلام

اللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنين(ع)!

ميں آپ کے لئے تسليم و تصديق اور وفا و اخلاص کي گواہي ديتا ہوں جو آپ نے نبي مرسل (ص) کے فرزند، سبطِ منتخب، دليل عالم، وصي مبلغ اور مظلوم ستم رسيدہ کے ساتھ روا رکھي۔

خدا آپ کو رسولِ اکرم (ص)، امير المومنين (ع) اور حسن (ع) اور حسين (ع) کي طرف سے بہترين جزائے خير عطا فرمائے کہ آپ نے صبر کيا ہے اور فرزندِ رسول (ص) کي مدد کي ہے۔ اب آپ کے لئے بہترين دارِ آخرت ہے۔

اللہ آپ کے قاتلوں پر، آپ کے حق کي معرفت نہ رکھنے والوں پر، آپ کي حرمت کو معمولي سمجھنے والوں پر اور آپ کے اور آبِ فرات کے درميان حائل ہوجانے والوں پر لعنت کرے۔

ميں گواہي ديتا ہوں کہ آپ مظلوم شہيد کئے گئے اور اللہ اس وعدہ کو پورا کرنے والا ہے جو اس نے آپ سے کيا ہے۔

اے فرزندِ امير المومنين (ع) ميں آپ کي بارگاہ ميں حاضر ہوا ہوں۔ ميرا دل آپ کے حوالہ ہے اور ميں آپ کے تابع ہوں۔ ميري مدد آپ کے لئے ہے يہاں تک کہ پروردگار آخري فيصلہ کردے کہ وہ بہترين فيصلہ کرنے والا ہے۔

ميں آپ کے ساتھ ہوں، آپ کے دشمن کے ساتھ نہيں ہوں، آپ پر اور آپ کي رجعت پر ايمان رکھتا ہوں۔ آپ کے مخالفين اور آپ کے قاتلوں کا منکر ہوں۔ اللہ اس امت پر لعنت کرے جس نے آپ کو اپنے ہاتھ يا اپني زبان سے قتل کيا ہے۔

سلام ہو آپ پر اے بندہ صالح! اللہ، رسول (ص)، اميرالمومنين (ع) اور حسن (ع) و حسين (ع) (صلوات اللہ و سلامہ عليہم) کي اطاعت کرنے والے، آپ پر سلام اور رحمت اور برکت و مغفرت اور رضوانِ الٰہي ہو، اور آپ پر اور آپ کے جسم و روح پر سلام ہو۔

ميں گواہي ديتا ہوں اور اللہ کو گواہ بناکر کہتا ہوں کہ آپ اس راہ پر چلے جس پر اہلِ بدر چلے تھے، جو راہِ خدا کے مجاہدين اور اللہ کے دشمن کے ساتھ جہاد ميں مخلص تھے اور اولياء خدا کي نصرت ميں کوشش کرنے والے اور اللہ کے چاہنے والوں کا دفاع کرنے والے تھے۔ اللہ آپ کو بہترين جزاء، کثير جزا، وافر جزا اور کامل جزا عطا فرمائے جو کسي ايسے کو دي ہے جس نے اس کي بيعت سے وفا کي، اس کي آواز پر لبيک کہا اور اوليائے امر کي اطاعت کي۔

ميں گواہي ديتا ہوں کہ آپ نے اخلاص کا حق ادا کيا اور اس راہ پر مکمل کوشش کي۔ اللہ آپ کو شہيدوں ميں محشور کرے اور آپ کي روح کو سعيدوں کے ساتھ قرار دے اور آپ کو جنت ميں وسيع ترين اور بہترين غرفے عطا کرے، آپ کو عليين ميں بلند جگہ دے اور آپ کو انبياء و صديقين، شہداء اور صالحين کے ساتھ محشور کرے جو بہترين رفقاء ہيں۔

ميں گواہي ديتا ہوں کہ آپ نے نہ کوتاہي کي اور نہ سستي کي اور بصيرت کے ساتھ صالحين کي پيروي کرتے ہوئے، اوليائے خداکي اتباع کرتے ہوئے آگے بڑھتے رہے۔

اللہ ہميں اور آپ کو اپنے رسول (ص) اور اولياء کے ساتھ بلند ترين منزل ميں جمع کردے کہ وہ بہترين رحم کرنے والا ہے۔

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

منتظَر ہونا

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.