• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

غيبت امام عليہ السلام

3 شهریور, 1393
در موجودہ پروگرام
0

ھر يہ بھي ضروري نہيں ہے کہ ايک بستي ميں سورج نظرنہ آئے تو دوسري آبادي ميں چھپا رہے بلکہ بيک وقت کسي شہر ميں دھوپ ہوتي ہے کسي ميں گھٹا ہوتي ہے کسي ملک ميں دن ہے کسي ميں رات ہے ، کہيں دھوپ ميں مصلحت ہے -جب آفتاب صاف دکھائي دے رہا ہو توتھوڑي سي ديربھي آنکھيں کھول کر اس کيطرف نظرقائم نہيں رہتي اورايسي صورت سے ہر شخص اس کي روشني کا متحمل نہيں ہو سکتا بلکہ بعض اوقات ايسے عمل سے بينائي جاتي رہتي ہے -اسي طرح يہ ايسا وقت ہے کہ اگر امام عليہ السلام ظاہر ہو جائيں توبہت سے لوگ حضرت کو ديکھنے سے بالکل اندھے اور حق سے منحرف ہوسکتے ہيں کيونکہ ان ميں اپني بد اعماليوں کي وجہ سے وہ کمزورياں پيد ہو چکي ہيں کہ حقيقت حق کے تحمل کي قوت باقي نہيں رہي حالانکہ وہ بظاہر اس زمانہ غيبت ميں اسلام پر قائم ہيں -اس وقت حضرت حجت عليہ السلام کي مثال آفتاب کي مثال ہے جب کہ وہ بادل ميں پوشيدہ کہ ايسي حالت ميں بھي اس کي روشني سے دنيا فائدہ اٹھاتي ہے اگرچہ بے بصارت آدمي محروم رہتا ہے –

اسي طرح امام عليہ السلام کے فيوض سے ايمان کي بينائي والے مستفيض ہو رہے ہيں ليکن بے بصيرت لوگ محروم ہيں اور اس کہ باوجود ابر کے بھي بعض اہل نظر سورج کو اسي طرح ديکھ ليتے ہيں کہ يکايک ذرا بادل ہٹا اور ان کي نگاہ اس پر پڑگئي مگر دوسروں کو ديکھائي نہيں ديتا -آفتاب کے مقابل ابر کا حصہ دفعتا ہلکا ہوا اور تيز نظر لوگوں نے قرص آفتاب کو ديکھ ليا ليکن عام طور پر سب لوگوں کي نظريں اس پر نہ پڑ سکيں اسي طرح کچھ خوش قسمت لوگ موجودہ زمانہ غيبت ميں بھي امام عليہ السلام کي زيارت سے مشرف ہوتے ہيں اور ان کو شرف ملاقات ہو سکتا ہے –

ايمان بالغيب و انتظار ظہور ضرور دشوار گزار منزل ہے مگر ايسي مبارک کہ جناب رسالت مآب نے اپنے اصحاب سے ارشاد فرمايا تھا کہ تمہارے بعد ايک ايسي قوم آئے گي جن ميں ايک شخص اجروثواب ميں تمہارے پچاس آدميوں کے برابر ہو گا -انھوں نے عرض کيا کہ ياحضرت ہم نے تو بدر و حنين ميں جہاد کئے ،ہمارے تذکرے قرآن ميں ہيں -فرمايا کہ اگر ان کے جيسے مصائب و صعوبتيں پيش آئيں تو تم ان کي طرح صبرنہيں کرسکتے –

جناب اميرالمومنين عليہ السلام کا ارشاد ہے کہ ظہورکے منتظر رہنا کيونکہ خدا کے نزديک بہترين عمل انتظار ہے اور ہمارے امر کا منتظر مثل اس شخص کے ہے جو راہ خدا ميں شہيد ہو اور اپنے خون ميں لوٹے-(ختم شد)

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

وضو ، غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.