|
خلاصہ : |
|
|
ايرانيوں كى مانند عرب بھى جب سے يورپى حكومتوں سے آشنا ہوئے تھے كى اسى زمانہ سے اپنى پس ماندگى اور يورپ كى ترقى سے آگاہ ہوگئے تھے _اب تك اس پسماندگى كے خلاء كو پر كرنے كيلئے بہت سے راہ حل سامنے آئے ہيں ان ميں سے ايك اسلام (بحيثيت ايك دين اور تمدن كے ) كى طرف لوٹنا ہے _ اس پسماندگى كى وجوہات كے بارے ميں جو جوابات دے گئے ہيں انہيں ہم چار اقسام ميں تقسيم كريں گے_ البتہ يہاں يہ نكتہ قابل غور ہونا چاہيے كہ يہ تقسيم ان جوابات كے بارے ميںہے كہ جو اسلامى بيدارى كى بحث ميں عرب دانشوروں كى طرف سے سامنے آئے ہيں_ لہذا ان كا نيشنلزم، سوشلزم اور آئيڈلزم سے كوئي ربط نہيں ہے يہ رحجانات مندرجہ ذيل ہيں : 1_ عرب تمدن پسند 2_ مسلمان تمدن پسند 3_ اسلامى روايت پسندى 4_ اسلامى اصول پسندي_ |
|
|
متن: |
|
|
1) عرب دنيا ميں اسلامى بيدارى : |
|
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com
پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com










