• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

کربلا معلیٰ میں دوکروڑ کا بے مثال اور تاریخی اجتماع+ تصاویر

25 آذر, 1393
در موجودہ پروگرام
0

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران و عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج رسول اللہ (ص) کے نواسے حضرت امام حسین (ع) اور آپ کے اصحاب و انصار کا چہلم منایا گیا۔ دسیوں لاکھ زائرین چہلم امام حسین (ع) کے اجتماعات میں شرکت کے لئے عراق کے مقدس شہر کربلا پہنچے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق دنیا کے 60 ممالک کے زائرین اور عزادار چہلم کے سلسلے میں کربلا پہنچے ہیں جن میں بہت بڑی تعداد ایرانی زائرین کی ہے۔ کربلا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے روضے، دونوں روضوں کا درمیانی علاقہ بین الحرمین اور شہر کی سڑکیں اور گلی کوچے عراقی اور بیرونی زائرین اور عزاداروں سے مملو ہیں جو عزاداری امام حسین میں مصروف ہیں۔ کربلائے معلیٰ میں زائرین کے امور کے عہدہ داروں نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں اور دیگر ممالک سے تقریباً دو کروڑ زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران سے تیرہ لاکھ سے زیادہ زائرین امام حسین (ع) کے چہلم کے اجتماعات میں شرکت کے لئے عراق گئے ہیں جن میں اکثر عراق کی سرحد میں داخل ہونے کے بعد پیدل کربلا کی طرف روانہ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ داعش گروہ کے حملوں کے خطرے کی پرواہ کئے بغیر عراق کے مختلف علاقوں سے بھی بہت بڑی تعداد میں زائرین اور عزادار کئي دن کی مسافت طے کرکے پیدل کربلا پہنچے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔
عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے کربلا کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اس سال کربلا میں تقریبا دو کروڑ عزاداروں نے حاضری دی ہے۔
واضح رہے کہ تاریخ بشریت کا سب سے بڑا اجتماع، اربعین کے موقع پر کربلا میں منعقد ہوتا ہے جو اس سال دھشتگرد ٹولے داعش کی دھمکیوں کے بعد اور زیادہ زور و شوق سے منعقد ہوا۔ دنیا آئے اور پہنچانے کہ حسین (ع) کون ہے دو کروڑ انسان ایک دن میں جس کے حرم کے اطراف میں پروانوں کی طرح طواف کررہے ہیں اور گریہ و ماتم کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

اجتماع ۲۰ میلیونی در کربلای معلی/ شوری وصف‌ناپذیر در اربعین کربلا + تصاویر

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

آیت‌الله احمد مبلغی برگزیده نخستین جایزه جهانی دیپلماسی فرهنگی و عمومی شد

17 شهریور, 1405
خبرگزاری ایکنا:نقش امام رضا(ع) در تمدن‌سازی و مبارزه با فرقه‌های انحرافی/دبیرکل مجمع جهانی شیعه‌شناسی

گفتگویِ تخصصی پایگاه « مطالعات شیعی » با دکتر آیت پیمان

17 شهریور, 1405
کنفرانس دوحه و شکاف‌های سیاسی جهان اسلام

پیام تشکر و قدرشناسی مجمع جهانی شیعه‌شناسی خطاب به آیت‌الله حاج سیدجواد شهرستانی

17 شهریور, 1405
هم‌افزایی راهبردی مراکز علمی قم و کربلا برای بسط دکترین نوین مهدویت

هم‌افزایی راهبردی مراکز علمی قم و کربلا برای بسط دکترین نوین مهدویت

17 شهریور, 1405
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpazhoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpazhoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.

بدون نتیجه
مشاهده تمام نتایج
  • Homepages
    • Home Page 1
    • Home Page 2

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.