• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

فرانس کے جریدے میں شان رسول(ص) میں گستاخی ماڈرن جاہلیت کا نمونہ

30 دی, 1393
در موجودہ پروگرام
0

 

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی نے کہا ہےکہ فرانس کے ایک جریدے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی قابل مذمت اور ماڈرن جاہلیت کا نمونہ ہے۔ آیت اللہ جوادی نے فرانس کے جریدے چارلی ایبدو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پیغمبر کے توہین آمیز خاکے بنانا جنہیں خدا نے انسان کی صلاحیتوں میں نکھار لاکر رشدو کمال کی منزلوں تا پہنچانے کے لئے بھیجا تھا ماڈرن جاہلیت ہے۔ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ اس طرح کے قبیح اور شرمناک اقدامات مغرب کے انسانیت سے دور ہونے کی نشانی ہے۔انہوں نے کہاکہ حضرت عیسی علیہ السلام اذن خدا سے مردوں کو زندہ کرتے تھے اور پیغمبر اسلام کو مبعوث کیا گيا تا کہ آپ لوگوں میں اخلاق زندہ کریں لھذا کسی بھی معاشرے میں ایک کریم انسان اور کریم معاشرہ توہین آمیز اقدامات کا مرتکب نہیں ہوتا جن کا مشاہدہ ہم آج مغرب میں کررہے ہیں۔ درایں اثنا حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ مقتدائي نے فرانسیسی جریدے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کے مخاصمانہ اقدامات سے مغربی ملکوں کے حکام کے خلاف نفرت ہی پھیلے گي۔ انہوں نے کہا کہ مغرب آزادی بیان کے بہانے یہ توہین آمیز اقدامات کررہا ہے لیکن علماء شیعہ اس گستاخی کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کو دیڑہ ارب سے زائد مسلمانوں کے عقائد اور مقدسات کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

رهنمودها و رويكردهاي دين پژوهي

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.