• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کو تحفظ حاصل نہیں

29 بهمن, 1393
در موجودہ پروگرام
0

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کو کیوں آزادی حاصل نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انھیں کیوں جانی تحفظ حاصل نہیں ہے-
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے مجلس شورائے اسلامی میں اقلّیتوں کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم نے اسلام سے یہ سیکھا ہے کہ دیگر ادیان کے پیروکاروں کے ساتھ انصاف برتیں اور یہ اسلام کا ہمارے لئے ایک حکم ہے مگر اس وقت دنیا میں جس بات کا مشاہدہ کیا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ حق و انصاف کی دعویدار طاقتیں اور حکومتیں، ہمارے ساتھ کوئی انصاف نہیں کرتیں اور ان کی ساری پالیسیاں، پابندیوں، دائرہ تنگ کرنے اور ظلم و ستم روا رکھنے کے سوا اور کچھ نہیں ہوتیں- رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں کہ یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف کس قسم کا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے- آپ نے فرمایا کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ مغرب کے بیشتر ملکوں میں مسلمانوں کو کیوں آزادی حاصل نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کو کیوں جانی تحفظ حاصل نہیں ہے-

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

American Lady Converts to Shia Islam, Choosing Zaynab as her New Name

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.