• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

تقيہ اور نفاق

3 شهریور, 1393
در موجودہ پروگرام
0

2-تقيہ اور نفاق كا فرق:

نفاق بالكلتقيہ كے مقابلے ميں ہے- منافق وہ ہوتا ہے جو باطن ميں اسلامى قوانين پر عقيدہ نہ ركھتا ہو يا انكے بارے ميں شك ركھتا ہو ليكن مسلمانوں كے در ميان اسلام كا اظہار كرتا ہو-

جس تقيہ كے ہم قائل ہيں وہ يہ ہے كہ انسان باطن ميں صحيح اسلامى عقيدہ ركھتا ہو، البتہ صرف ان شدت پسند وہابيوں كا پيروكارو نہيں ہے جو اپنے علاوہ تمام مسلمانوں كو كافر سمجھتے ہيں اور انكے ليے كفر كا خط كھينچ ديتے ہيں اور انہيں دھمكياں ديتے ہيں- جب بھى ايسا با ايمان شخص اپنى جان،مال يا ناموس كى حفاظت كے لئے اس متعصب ٹولے سے اپنا عقيدہ چھپا لے اس كو تقيہ كہتے ہيں اور اسكے مقابل والا نكتہ نفاق ہے-

3-تقيہ عقل كے ترازو ميں :

تقيہ حقيقت ميں ايك دفاعى ڈھال ہے- اسى ليے ہمارى روايات ميں اسے (تُرس المومن) يعنى (باايمان لوگوں كى ڈھال)كے عنوان سے ياد كيا گيا ہے -كسى انسان كى عقل اجازت نہيں ديتى كہ انسان اپنے باطنى عقيدہ كا خطرناك اور غير منطقى افراد كے سامنے اظہار كرے اور خواہ مخواہ اپنى جان، مال يا ناموس كو خطرے ميں ڈالے -كيونكہ بلاوجہ طاقت اوروسائل كو ضائع كرنا كوئي عقلى كام نہيں ہے –

تقيہ:اس طريقہ كار كے مشابہہ ہے جسے تمام فوجى ،ميدان جنگ ميں استعمال كرتے ہيں اپنے آپ كو درختوں ،سرنگوں اور ريت كے ٹيلوں كے پيچھے چھپا ليتے ہيں اور اپنا لباس درختوں كى شاخوں كے رنگ جيسا انتخاب كرتے ہيں تا كہ بلا وجہ ان كا خون ہدر نہ جائے –

دنيا كے تمام عقلاء اپنى جان كى حفاظت كے لئے سخت دشمن كے مقابلے ميں تقيہ والى روش سے استفادہ كرتے ہيں- كبھى بھى عقلائي، كسى كو ايسا طريقہ اپنا نے پر سرزنش نہيں كريں گے-آپ دنيا ميں ايك انسان بھى ايسا نہيں ڈھونڈ سكتے جو تقيہ كو اس كى شرائط كے ساتھ قبول نہ كرتا ہو- ( جاري ہے )

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

مہدویت

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

کنگره علمی و بین‌المللی عالم مجاهد، سید مقاومت، شهید سید حسن نصرالله رضوان الله تعالی علیه/ کلیپ

25 مهر, 1405
گفتگو با :دکتر آیت پیمان  دبیر همایش بزرگداشت شهید سید حسن نصرالله

گفتگو با :دکتر آیت پیمان دبیر همایش بزرگداشت شهید سید حسن نصرالله

25 مهر, 1405
کتاب شهید مقاومت در قم رونمایی شد

کتاب شهید مقاومت در قم رونمایی شد

25 مهر, 1405
تصاویر/ آیین بزرگداشت عالم دینی تراز انقلاب اسلامی شهید سیدحسن نصرالله

تصاویر/ آیین بزرگداشت عالم دینی تراز انقلاب اسلامی شهید سیدحسن نصرالله

25 مهر, 1405
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpazhoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpazhoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.

بدون نتیجه
مشاهده تمام نتایج
  • Homepages
    • Home Page 1
    • Home Page 2

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.