• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے پیغمراکرم(ص) کی جائے پیدائش کو نابود کئے جانے کی بابت خبردار کیا

15 آذر, 1393
در موجودہ پروگرام
0

 

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تکفیری وہابیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ میں پیغمبر اکرم کی جائے ولادت کو مسمار کئے جانے کے منصوبے کی نسبت خبردار کیا ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کی حکومت کو خبردار کیا ہےکہ وہ ہرگز پیغمبر اکرم (ص) کی جائے ولادت کو مسمار کرنے کی کوشش نہ کرنے، اسمبلی کے بیان میں آیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت وہابی علماء کے فتووں کی آڑ میں اس ملک میں پائے جانے والے اسلامی آثار، اولیاء اللہ کے مزاروں اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کرتی ہی آئی ہے لیکن اب اس نے پیغمبر اکرم (ص) کے مقام ولادت کو بھی منہدم کر کے اس کی جگہ شاہی  قصر بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
بیان میں مزید آیا ہے کہ آل سعود نے اپنے دور حکومت میں ۹۵ اسلامی اور تاریخی آثار کو مٹا دیا ہے اور ان کی جگہوں پر بڑے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مال بنا دئے ہیں جبکہ مسجد الحرام میں توسیع کے بہانے پیغمبر اکرم(ص) سے منسلک تمام آثار کو مٹا دیا ہے۔
اسمبلی نے اپنے بیان میں تاکید کی ہے کہ رسول اسلام(ص) کی جائے ولادت کو مسمار کرنے کا مطلب یہ ہے کہ تاریخ اسلام کے اہم ترین اثر کو مٹا دیا جائے اور یہ وہ عمل ہے جس سے تمام مسلمانوں کے احساسات مجروح ہوں گے۔
بیان میں مزید آیا ہے کہ آل سعود نے اس سے پہلے بھی ۱۳۴۴ ہجری قمری میں جنت البقیع کو مسمار کیا، اس سے پہلے  کربلا پر حملہ کیا  ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام کیا اور اب ایک بار پھر اتنا گھناونا اقدام کرنے کی سازش رچائی جا رہی ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ تکفیریوں نے پیغمبر اکرم(ص) کے جائے ولادت پر اس سے پہلے بھی لائبریری تعمیر کر رکھی ہے جبکہ اب اسے منہدم کرکے اس کی جگہ پر آل سعود کے بادشاہ کے لیے قصر تعمیر کئے جانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے جو رسول اسلام(ص) سے اس خاندان کی انتہائی دشمنی کا ثبوت ہے۔
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی نے اپنے بیان میں مراجع عظام، علماء کرام، دینی اداروں اور مذہبی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے دینی اور شرعی فریضے پر عمل کرتے ہوئے سعودی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں اور اس عظیم اسلامی  تاریخی اثر کو نابود ہونے سے بچایا جائے۔

…………

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

نگاهی گذرا به راهپیمایی و زیارت اربعین

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.