• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home ثقافتی اور سائنسی خبریں

مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں

20 مرداد, 1393
در ثقافتی اور سائنسی خبریں
0

وہ لوگ جو اپنے خوبصورت جسم اور چہرے پر نازاں ہیں ، وہ سن لیں کہ یہ خوبصورت چہرے اور بدن باقی رہنے والے نہیں ۔ تمہارے جسم کی ہڈیاں ہی باقی رہ جائیں گی ۔ دنیا کے مال میں سے ایک قبر ہی تمہارے نصیب میں ہو گی جس کی تاریکی اور وحشت سے فرار کا کوئی راستہ نہیں ہے ۔ موت برحق ہے اور ہر ذی روح کو موت کا مزہ چھکنا ہے ۔

 

«و لئن عمیت آثارهم، و انقطعت اخبارهم، لقد رجعت فیهم ابصارهم العبر، و سمعت عنهم آذان العقول، و تکلموا من غیر جهات النطق، فقالوا:

کلحت الوجوه النواضر، و خوت الاجسام النواعم، و لبسنا اهدام البلی، و تکاءدنا ضیق المضجع، و توارثنا الوحشة، و تَهَکَّمَت علینا الربوع الصُّمُوت، فانمَحَت محاسن اجسادنا، و تنکّرت معارف صورنا، و طالت فی مساکن الوحشة اقامتنا، و لم نجد من کرب فرجاً، و لا من ضیق مُتّسعاً»

ترجمہ : ” اگرچہ نابودہ ہو جانے والے مردوں کے آثار اور ان کے بارے میں خبریں فراموش ہو گئی ہیں لیکن عبرت دیکھنے والی آنکھیں انہیں دیکھ رہی ہیں اور ان کے کان ان کی خبریں سن رہے ہیں کہ دوسری زبان میں وہ ہمارے ساتھ باتیں کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ خوبصورت چہرے پژمردہ اور ناز بدن پوسیدہ ہو گۓ اور اپنے جسمانی اعضاء پر پرانے کپڑے پہن ہوۓ ہیں اور قبر کی تنگی نے ہمارے اوپر دباؤ ڈال رکھا ہے ۔ وحشت اور خوف کو ایک دوسرے سے وراثت میں لیا ہے ۔ ہمارے لیۓ قبر کے خاموش گھر کو کھول دیا گیا اور ہمارے اعضاء کی خوبصورتی کو نابود اور ہمارے چہرے کی نشانیوں کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ ہمارا قیام اس وحشت دینے والے گھر میں بہت لمبا ہے ۔ نہ مشکلات سے رہائی ملے گی اور نہ ہی قبر کی تنگی دور ہو گی ۔

 

امیر علی (علیه السلام) اس بارے میں نھج البلاغہ کے خطبہ نمبر 221 میں فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ لوگ جو اس دنیا سے چلے گۓ ہیں ، ان کے اجساد پوسیدہ ہو چکے ہیں اور ظاہرا وہ نہ بولتے ہیں اور نہ ہی کوئی چیز سنتے ہیں لیکن حقیقی امر یہ کہ وہ ہمارے ساتھ باتیں کرتے ہیں اور عالم قبر کے حالات سے ہمیں آگاہ کرتے ہیں مگر ہر کان ان کی آواز سننے کی طاقت نہیں رکھتا اور ہر آنکھ ان کے حال سے آگاہ نہیں ہوتی مگر وہ مومن انسان جس نے اپنی زندگی میں ایمان کا عظیم سرمایہ حاصل کیا اور اس کے طعم کو جان کی گہرائی سے چکھا مردوں کے پیغام کو سنتے ہوۓ اپنی زندگی میں عبرت حاصل کرے گا ۔

یہاں پر قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ ایسی بات دنیائی زبان سے نہیں بلکہ تعبیر مولا متقیان علی (علیه السلام) وہ دوسری زبان ( جو دنیائی زبان کے علاوہ ہے ) سے ہمارے ساتھ باتیں کرتے ہیں ۔

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

ثقافتی اور سائنسی خبریں

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات

12 مهر, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

شیخ الازہر کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا اہم خط

14 مرداد, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

نماز عید فطر، ولی امر مسلمین کی اقتداء میں ادا کی جائے گی

25 تیر, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

ماہ رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن+ تصاویر

30 خرداد, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب

3 خرداد, 1394
ثقافتی اور سائنسی خبریں

3 شعبان: فرزند رسول (ص) امام حسین علیہ سلام کا یوم ولادت مبارک ہو

2 خرداد, 1394
نوشته‌ی بعدی

اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی تعلیمی و تمدنی حالت

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

آیت‌الله احمد مبلغی برگزیده نخستین جایزه جهانی دیپلماسی فرهنگی و عمومی شد

17 شهریور, 1405
خبرگزاری ایکنا:نقش امام رضا(ع) در تمدن‌سازی و مبارزه با فرقه‌های انحرافی/دبیرکل مجمع جهانی شیعه‌شناسی

گفتگویِ تخصصی پایگاه « مطالعات شیعی » با دکتر آیت پیمان

17 شهریور, 1405
کنفرانس دوحه و شکاف‌های سیاسی جهان اسلام

پیام تشکر و قدرشناسی مجمع جهانی شیعه‌شناسی خطاب به آیت‌الله حاج سیدجواد شهرستانی

17 شهریور, 1405
هم‌افزایی راهبردی مراکز علمی قم و کربلا برای بسط دکترین نوین مهدویت

هم‌افزایی راهبردی مراکز علمی قم و کربلا برای بسط دکترین نوین مهدویت

17 شهریور, 1405
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpazhoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpazhoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.

بدون نتیجه
مشاهده تمام نتایج
  • Homepages
    • Home Page 1
    • Home Page 2

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.