• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

کانفرنس میں آئے ہوئے مہمان، کل رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے

4 آذر, 1393
در موجودہ پروگرام
0

 

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ مرتضیٰ مقتدائی نے تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس کے بارے میں ابنا کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: الحمد للہ کانفرنس بہترین اور مطلوب منعقد ہوئی ہے اس لیے کہ پوری دنیا کے شیعہ اور سنی علما نے اس کا بہترین استقبال کیا ہے۔ اس کانفرنس کا اصلی مقصد یہ ہے کہ امت مسلمہ کو یہ بتایا جائے کہ تکفیری ٹولہ منجملہ داعش، اسلام مخالف ٹولہ ہے اور اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
انہوں نے کہا: اگر کچھ جوانوں کے ذہنوں میں داعش کے افکار قبول کرنے کا زمینہ فراہم ہو تو انہیں اس طرح کی کانفرنسوں سے بیدار ہو جانا چاہیے۔ علمائے اسلام کو اپنی قوموں کے درمیان یہ باتیں ٹھوس طریقے سے کہنا چاہیے کہ داعش کا اسلامی حکومت کا نعرہ لگانا محض ایک جھوٹ ہے یہ ٹولہ اسلام سے خارج ہے۔
حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے اس کانفرنس کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس کانفرنس سے شیعوں اور سنیوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے شیعوں اور سنیوں نے اس کانفرنس میں پوری مہر و محبت کے ساتھ ایک ہدف پر گفتگو کی اور ان علماء کا اس کانفرنس میں حاضر ہونا ہی تمام مسلمانوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ شیعہ سنی علماء کے درمیان اتحاد پایا جاتا ہے۔
آیت اللہ مقتدائی نے آخر میں کہا کہ بیرون ملک سے اس کانفرنس میں آئے ہوئے مہمان کل بروز منگل کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

تکفیریت سے مقابلے کا راستہ صحیح اسلام کو پہچنوانا ہے: المصطفیٰ یونیورسٹی کے چئرمین

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.