• خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
  • خانه
  • مقالات
  • گفتگو
  • دیدگاه
  • بازتاب
  • اخبار
    • اخبار ادیان و مذاهب
    • اخبار دین پژوهی
    • اخبار علمی فرهنگی
    • اخبار موسسه
  • تماس باما
  • درباره ما
Home موجودہ پروگرام

کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم پر عزاداروں کا ہجوم دشمنوں کے لیے خوف و وحشت کا سبب بنا

25 آذر, 1393
در موجودہ پروگرام
0

 

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی مرجع تقلید نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے کریمہ اہل بیت علیہا السلام کے روضہ پر عزاداروں و سوگواروں کے درمیان ملک کے مختلف خطے میں امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایے جانے کو حضرت سید الشهدا امام حسین (ع) سے بے مثال و بے نظیر عشق کی علامت جانا ہے ۔

مرجع تقلید نے اس سال کربلای معلی میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم پر میلیون کی تعداد میں عاشق حسینیوں کا پیدل پہوچنے کی عظمت کو اہم پیغام جانا ہے اور وضاحت کی : یہ کہ ایک روز اس طرح کا مجمع کسی ایک جگہ جمع ہونا اس سے پہلے کہیں نہیں دیکھا گیا ہے ، حج میں جس کی اس حد تک عظمت ہے وہاں بھی اتنے لوگ نہیں ہوتے ، ہم لوگوں کو اس قیمتی سرمایہ کی قدر جاننی چاہیئے ۔

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : یقین کی بات ہے کہ اس عظمت و شاندار اقدام مکتب اہل بیت اور اسلام کے دشمنوں کے دل میں وحشت و رعب ڈالتا ہے اور برا چاہنے والے جان جاتے ہیں کہ حضرت سید الشهدا (ع) کا عشق دل سے نہیں نکالا جا سکتا ہے ۔

مرجع تقلید نے اپنی تقریر کے دوسرے حصہ میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا احباب و انصار کے قیام کا مقصد بیان کرتے ہوئے وضاحت کی : امر بالمعروف و نہی عن المنکر ، بدعت سے مقابلہ اور دین کو زندہ کرنا آن حضرت کے قیام کا اہم ترین مقصد رہا ہے اور اگر ہم لوگ چاہتے ہیں کہ حقیقی معنی میں حسینی ہوں تو ہم لوگوں کو اس راستہ پر چلنا چاہئے۔

برچسب ها: روانشانسی

مرتبط نوشته ها

موجودہ پروگرام

پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی میں عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

6 مهر, 1395
موجودہ پروگرام

قيامت اور معارف و تعليمات اسلامي ميں اس کا مقام

27 شهریور, 1395
موجودہ پروگرام

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

28 آبان, 1394
موجودہ پروگرام

علوم آل محمد(ع) کی گھتیاں وا کرنے والے باقر آل محمد(ص)

30 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

امام محمد تقی علیہ السلام کا قاتل کون تھا؟

23 شهریور, 1394
موجودہ پروگرام

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

10 شهریور, 1394
نوشته‌ی بعدی

کربلا معلیٰ میں دوکروڑ کا بے مثال اور تاریخی اجتماع+ تصاویر

دیدگاهتان را بنویسید لغو پاسخ

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

آخرین مطالب

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

تعامل دین و توسعه، امکان یا امتناع

26 آبان, 1404
نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

نامه ای سرگشاده به دختران بی حجاب وطنم

26 مهر, 1404
نكته هايى درباره جهانى شدن

نكته هايى درباره جهانى شدن

12 مهر, 1404
دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

دين و فرهنگ بر پايه متون باستانى ايرانى

10 مهر, 1404
بارگذاری بیشتر
دبيرخانه دين‌پژوهان كشور با هدف تعميق، توسعه و ترويج پژوهش‌هاي ديني، بهينه‌كردن اطلاع رسانى، پشتيبانى از مراكز دين‌پژوهى و پژوهشگران ديني، فعاليت می کند. اين دبيرخانه از نظر تشكيلات و سازماندهي در ابتدا تحت پوشش و حمايت وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي و سپس پژوهشگاه فرهنگ، هنر و ارتباطات قرار گرفت و در ادامه کار با پيشنهاد دبير شورای برنامه‌ريزی دين‌پژوهان و موافقت مسئولان وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامي، به عنوان مؤسسه‌ای غيردولتی و غيرانتفاعی به ثبت رسيد.
 
دفتر مركزى در قم
نشاني: قم ، بلوار ۴۵ متری عماریاسر ، بین کوچه ۴ و ۶ ، مجمع جهانی شیعه شناسی ، دبيرخانه دين‌پژوهان
تلفن : ۳۷۷۱۳۷۷۳ ـ ۰۲۵
آدرس سایت:
www.dinpajoohan.com

پست الکترونيک:
info@dinpajoohan.com

 

نقل مطلب با ذکر منبع آزاد است.

کلیه حقوق مادی و معنوی این سایت متعلق به دبیرخانه دین پژوهان کشور می باشد.